24 فروری، 2007، 7:09 PM

ہیلی کاپٹر حادثہ

سپاہ پاسداران کی بری فوج کے ایک سنیئر کمانڈر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں

سپاہ پاسداران کی بری فوج کے ایک سنیئر کمانڈر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حمزہ سید الشہداء فوجی ڈویژن کے کمانڈر جنرل سعید قہاری آج صبح ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوگئے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حمزہ سید الشہداء فوجی ڈویژن کے کمانڈر جنرل سعید قہاری آج صبح ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوگئے ہیں موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل سعید قہاری اپنے آٹھ ساتھیوں کے ہمراہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ایران کے شمال مغربی علاقے کا معائنہ کررہے تھے جہاں موسم کی خرابی کی وجہ سے ان کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگيا حمزہ سید الشہداء ڈویژن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمال مغربی سرحدی علاقوں میں انقلاب دشمن عناصر کی موجودگي کی اطلاع ملنے کے فورا" بعد اس ڈویژن کی یونٹ نے تیزی کے ساتھ علاقے میں پنہچ گئی اور انقلاب دشمن عناصر کا محاصرہ کرکے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے اور دشمن کا علاقے سے صفایا کرنے کی کارروائی ابھی تک جاری ہے

News ID 452884

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha